یسعیاہ 1:63
یسعیاہ 1:63 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یہ کون ہے جو اِدُوم اَور بُضراؔہ سے آ رہاہے، جِس نے قِرمزی چوغہ پہن رکھتا ہے؟ یہ کون ہے جِس کی پوشاک درخشاں ہے، اَور قُوّت و عظمت کے ساتھ بڑھتا چلا آ رہاہے؟ ”یہ میں ہی ہُوں، صادق القول، اَور نَجات دینے پر قادر ہُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 63