یسعیاہ 2:62
یسعیاہ 2:62 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
قوموں پر تیری صداقت ظاہر ہوگی، اَور تمام بادشاہ تیرا جلال دیکھیں گے؛ تُو نئے نام سے پُکاری جائے گی جو یَاہوِہ کے مُنہ سے نکلے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 62قوموں پر تیری صداقت ظاہر ہوگی، اَور تمام بادشاہ تیرا جلال دیکھیں گے؛ تُو نئے نام سے پُکاری جائے گی جو یَاہوِہ کے مُنہ سے نکلے گا۔