یسعیاہ 3:61
یسعیاہ 3:61 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور صیون کے سوگواروں کو دلاسا دے کر راکھ کے بجائے شاندار تاج، ماتم کے بجائے خوشی کا تیل اور شکستہ روح کے بجائے حمد و ثنا کا لباس مہیا کروں۔ تب وہ ’راستی کے درخت‘ کہلائیں گے، ایسے پودے جو رب نے اپنا جلال ظاہر کرنے کے لئے لگائے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 61