یسعیاہ 7:58
یسعیاہ 7:58 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیا یہ نہیں کہ تُو اپنی روٹی بُھوکوں کو کِھلائے اور مِسکِینوں کو جو آوارہ ہیں اپنے گھر میں لائے اور جب کِسی کو ننگا دیکھے تو اُسے پہنائے اور تُو اپنے ہم جِنس سے رُوپوشی نہ کرے؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 58