یسعیاہ 2:55
یسعیاہ 2:55 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو روٹی نہیں تُم اُس چیز کے لیٔے پیسہ کیوں خرچ کرتے ہو، اَورجو شَے سیر نہیں کرتی اُس کے واسطے محنت کیوں کرتے ہو؟ سُنو، میری سُنو، اَورجو چیز اَچھّی ہے وُہی کھاؤ، اَور تمہاری جان لذیذ کھانوں کے مزے لے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 55