یسعیاہ 7:54-8
یسعیاہ 7:54-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کچھ دیر کے لیٔے مَیں نے تُجھے چھوڑ دیا تھا، لیکن اَپنی بے پناہ گہری شفقت کے باعث مَیں تُجھے واپس لاؤں گا۔ یَاہوِہ تمہارے نَجات دِہندہ فرماتے ہیں: سخت غُصّہ کی حالت میں مَیں نے پل بھرکے لیٔے تُجھ سے مُنہ چھُپا لیا تھا، پر اَب اَبدی شفقت سے مَیں تُجھ پر رحم کروں گا۔
شئیر
پڑھیں یسعیاہ 54یسعیاہ 7:54-8 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ایک ہی لمحے کے لئے مَیں نے تجھے ترک کیا، لیکن اب بڑے رحم سے تجھے جمع کروں گا۔ مَیں نے اپنے غضب کا پورا زور تجھ پر نازل کر کے پل بھر کے لئے اپنا چہرہ تجھ سے چھپا لیا، لیکن اب ابدی شفقت سے تجھ پر رحم کروں گا۔“ رب تیرا چھڑانے والا یہ فرماتا ہے۔
شئیر
پڑھیں یسعیاہ 54