یسعیاہ 9:45
یسعیاہ 9:45 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُس پر افسوس جو اپنے خالق سے جھگڑا کرتا ہے، گو وہ مٹی کے ٹوٹے پھوٹے برتنوں کا ٹھیکرا ہی ہے۔ کیا گارا کمہار سے پوچھتا ہے، ”تُو کیا بنا رہا ہے؟“ کیا تیری بنائی ہوئی کوئی چیز تیرے بارے میں شکایت کرتی ہے، ”اُس کی کوئی طاقت نہیں“؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 45