یسعیاہ 12:45
یسعیاہ 12:45 کِتابِ مُقادّس (URD)
مَیں نے زمِین بنائی اور اُس پر اِنسان کو پَیدا کیا اور مَیں ہی نے ہاں میرے ہاتھوں نے آسمان کو تانا اور اُس کے سب لشکروں پر مَیں نے حُکم کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 45یسعیاہ 12:45 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مَیں نے ہی زمین بنائی اَور اُس پر نَوع اِنسانی کو پیدا کیا۔ میرے اَپنے ہاتھوں نے افلاک کو تانا؛ اَور اجرامِ فلکی کو مرتّب کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 45