یسعیاہ 21:44-22
یسعیاہ 21:44-22 کِتابِ مُقادّس (URD)
اَے یعقُوبؔ! اَے اِسرائیل! اِن باتوں کو یاد رکھ کیونکہ تُو میرا بندہ ہے مَیں نے تُجھے بنایا۔ تُو میرا خادِم ہے۔ اَے اِسرائیل مَیں تُجھ کو فراموش نہ کرُوں گا۔ مَیں نے تیری خطاؤں کو گھٹا کی مانِند اور تیرے گُناہوں کو بادل کی مانِند مِٹا ڈالا۔ میرے پاس واپس آ جا کیونکہ مَیں نے تیرا فِدیہ دِیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 44یسعیاہ 21:44-22 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
”اے یعقوب کی اولاد، اے اسرائیل، یاد رکھ کہ تُو میرا خادم ہے۔ مَیں نے تجھے تشکیل دیا، تُو میرا ہی خادم ہے۔ اے اسرائیل، مَیں تجھے کبھی نہیں بھولوں گا۔ مَیں نے تیرے جرائم اور گناہوں کو مٹا ڈالا ہے، وہ دھوپ میں دُھند یا تیز ہَوا سے بکھرے بادلوں کی طرح اوجھل ہو گئے ہیں۔ اب میرے پاس واپس آ، کیونکہ مَیں نے عوضانہ دے کر تجھے چھڑایا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 44