یسعیاہ 7:40-8
یسعیاہ 7:40-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
گھاس سُوکھ جاتی ہے اَور پھُول مُرجھا جاتے ہیں، کیونکہ یَاہوِہ کی ہَوا اُن پر چلتی ہے۔ یقیناً لوگ گھاس ہیں۔ گھاس مُرجھا جاتی ہے اَور پھُول جھڑ جاتے ہیں، لیکن ہمارے خُدا کا کلام اَبد تک قائِم ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 40