یسعیاہ 18:23
یسعیاہ 18:23 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن جو پیسے وہ کمائے گی وہ رب کے لئے مخصوص ہوں گے۔ وہ ذخیرہ کرنے کے لئے جمع نہیں ہوں گے بلکہ رب کے حضور ٹھہرنے والوں کو دیئے جائیں گے تاکہ جی بھر کر کھا سکیں اور شاندار کپڑے پہن سکیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 23یسعیاہ 18:23 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن اُس کی تِجارت اور اُس کی اُجرت خُداوند کے لِئے مُقدّس ہو گی اور اُس کا مال نہ ذخِیرہ کِیا جائے گا اور نہ جمع رہے گا بلکہ اُس کی تِجارت کا حاصِل اُن کے لِئے ہو گا جو خُداوند کے حضُور رہتے ہیں کہ کھا کر سیرہوں اور نفِیس پوشاک پہنیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 23