یسعیاہ 12:2
یسعیاہ 12:2 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ ربُّ الافواج کا دِن تمام مغرُوروں بُلند نظروں اور مُتکبِّروں پر آئے گا اور وہ پست کِئے جائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 2یسعیاہ 12:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
قادرمُطلق یَاہوِہ کا ایک دِن ہے جَب تمام مغروُر اَور عالی مرتبہ لوگ، اَور ہر وہ جو سرفراز ہے سَب کے سَب پست کئے جایٔیں گے،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 2