یسعیاہ 26:14-27
یسعیاہ 26:14-27 کِتابِ مُقادّس (URD)
ساری دُنیا کی بابت یِہی ہے اور سب قَوموں پر یِہی ہاتھ بڑھایا گیا ہے۔ کیونکہ ربُّ الافواج نے اِرادہ کِیا ہے۔ کَون اُسے باطِل کرے گا؟ اور اُس کا ہاتھ بڑھایا گیا ہے۔ اُسے کَون روکے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 14یسعیاہ 26:14-27 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یہ منصُوبہ تمام جہاں کے لیٔے بنایا گیا ہے؛ یہ وُہی ہاتھ ہے جو تمام قوموں پر بڑھایا گیا ہے۔ کیونکہ قادرمُطلق یَاہوِہ نے یہ قصد کر لیا ہے، اُسے کون منسُوخ کر سَکتا ہے؟ اُن کا ہاتھ بڑھایا گیا ہے، اَب اُسے کون روک سَکتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 14