ہوسیع 12:10
ہوسیع 12:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَپنے لیٔے راستبازی بوؤ، اَور شفقت کے پھل حاصل کرو، اَپنی اُفتادہ زمین جو تو؛ کیونکہ اَب یَاہوِہ کے طالب ہونے کا موقع ہے، تاکہ وہ آئیں اَور تُم پر راستی برسائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ہوسیع 10ہوسیع 12:10 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں نے فرمایا، ’انصاف کا بیج بو کر شفقت کی فصل کاٹو۔ جس زمین پر ہل کبھی نہیں چلایا گیا اُس پر ٹھیک طرح ہل چلاؤ! جب تک رب کو تلاش کرنے کا موقع ہے اُسے تلاش کرو، اور جب تک وہ آ کر تم پر انصاف کی بارش نہ برسائے اُسے ڈھونڈو۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ہوسیع 10