عبرانیوں 18:7-19
عبرانیوں 18:7-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ وہ پہلا حُکم کمزور اَور بے فائدہ ہونے کے سبب سے منسُوخ ہو گیا، کیونکہ شَریعت نے کسی بھی چیز کو کامِل نہیں کیا۔ اَور اُس کی جگہ ہمیں ایک بہتر اُمّید دی گئی ہے جِس کے وسیلہ سے ہم خُدا کے نَزدیک جا سکتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 7