عبرانیوں 21:13
عبرانیوں 21:13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وُہی خُدا تُمہیں ہر نیک بات میں کامِل کرے تاکہ تُم اُس کی مرضی پُوری کر سکو، اَورجو کچھ اُس کی نظر میں پسندِیدہ ہے، اُسے حُضُور عیسیٰ المسیؔح کے وسیلہ سے ہم میں بھی پیدا کرے۔ خُدا کی تمجید ہمیشہ تک ہوتی رہے۔ آمین۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 13