عبرانیوں 15:13-16
عبرانیوں 15:13-16 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ ہم حُضُور عیسیٰ کے وسیلہ سے اَپنی حَمد کی قُربانی خُدا کے حُضُور میں پیش کرتے رہیں جو اُس کے نام کا اقرار کرنے والے ہونٹوں کا پھل ہے۔ دُوسروں کے ساتھ نیکی اَور سخاوت کرنا مت بھُولو کیونکہ خُدا اَیسی قُربانیوں سے خُوش ہوتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 13عبرانیوں 15:13-16 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چنانچہ آئیں، ہم عیسیٰ کے وسیلے سے اللہ کو حمد و ثنا کی قربانی پیش کریں، یعنی ہمارے ہونٹوں سے اُس کے نام کی تعریف کرنے والا پھل نکلے۔ نیز، بھلائی کرنا اور دوسروں کو اپنی برکات میں شریک کرنا مت بھولنا، کیونکہ ایسی قربانیاں اللہ کو پسند ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 13