عبرانیوں 39:11-40
عبرانیوں 39:11-40 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِن سَب کے حق میں اُن کے ایمان کے سبب سے اَچھّی گواہی دی گئی ہے، تَو بھی اُنہیں وعدہ کی ہُوئی چیز حاصل نہ ہوئی۔ کیونکہ خُدا نے ہمارے لیٔے ایک بہتر منصُوبہ بنایا تھا کہ ہم لوگ اُس کے بغیر کاملیت تک نہ پہُنچیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 11عبرانیوں 39:11-40 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِن سب کو ایمان کی وجہ سے اچھی گواہی ملی۔ توبھی اِنہیں وہ کچھ حاصل نہ ہوا جس کا وعدہ اللہ نے کیا تھا۔ کیونکہ اُس نے ہمارے لئے ایک ایسا منصوبہ بنایا تھا جو کہیں بہتر ہے۔ وہ چاہتا تھا کہ یہ لوگ ہمارے بغیر کاملیت تک نہ پہنچیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 11