پَیدایش 6:37-7
پَیدایش 6:37-7 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُس نے کہا، ”سنو، مَیں نے خواب دیکھا۔ ہم سب کھیت میں پُولے باندھ رہے تھے کہ میرا پُولا کھڑا ہو گیا۔ آپ کے پُولے میرے پُولے کے ارد گرد جمع ہو کر اُس کے سامنے جھک گئے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 37پَیدایش 6:37-7 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُس نے اُن سے کہا ذرا وہ خواب تو سُنو جو مَیں نے دیکھا ہے۔ ہم کھیت میں پُولے باندھتے تھے اور کیا دیکھتا ہُوں کہ میرا پُولا اُٹھا اور سِیدھا کھڑا ہو گیا اور تُمہارے پُولوں نے میرے پُولے کو چاروں طرف سے گھیر لِیا اور اُسے سِجدہ کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 37