پَیدایش 24:19-26
پَیدایش 24:19-26 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
تب رب نے آسمان سے سدوم اور عمورہ پر گندھک اور آگ برسائی۔ یوں اُس نے اُس پورے میدان کو اُس کے شہروں، باشندوں اور تمام ہریالی سمیت تباہ کر دیا۔ لیکن فرار ہوتے وقت لوط کی بیوی نے پیچھے مُڑ کر دیکھا تو وہ فوراً نمک کا ستون بن گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 19پَیدایش 24:19-26 کِتابِ مُقادّس (URD)
تب خُداوند نے اپنی طرف سے سدُوؔم اور عمُورؔہ پر گندھک اور آگ آسمان سے برسائی۔ اور اُس نے اُن شہروں کو اور اُس ساری ترائی کو اور اُن شہروں کے سب رہنے والوں کو اور سب کُچھ جو زمِین سے اُگا تھا غارت کِیا۔ مگر اُس کی بِیوی نے اُس کے پیچھے سے مُڑ کر دیکھا اور وہ نمک کا سُتُون بن گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 19