پَیدایش 3:1-5
پَیدایش 3:1-5 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
پھر اللہ نے کہا، ”روشنی ہو جائے“ تو روشنی پیدا ہو گئی۔ اللہ نے دیکھا کہ روشنی اچھی ہے، اور اُس نے روشنی کو تاریکی سے الگ کر دیا۔ اللہ نے روشنی کو دن کا نام دیا اور تاریکی کو رات کا۔ شام ہوئی، پھر صبح۔ یوں پہلا دن گزر گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 1