پَیدایش 18:1-20
پَیدایش 18:1-20 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
دن اور رات پر حکومت کریں اور روشنی اور تاریکی میں امتیاز پیدا کریں۔ اللہ نے دیکھا کہ یہ اچھا ہے۔ شام ہوئی، پھر صبح۔ یوں چوتھا دن گزر گیا۔ اللہ نے کہا، ”پانی آبی جانداروں سے بھر جائے اور فضا میں پرندے اُڑتے پھریں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 1پَیدایش 18:1-20 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور دِن پر اور رات پر حُکم کریں اور اُجالے کو اندھیرے سے جُدا کریں اور خُدا نے دیکھا کہ اچھّا ہے۔ اور شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ سو چَوتھا دِن ہُؤا۔ اور خُدا نے کہا کہ پانی جان داروں کو کثرت سے پَیدا کرے اور پرِندے زمِین کے اُوپر فضا میں اُڑیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 1