گلتیوں 4:4-5
گلتیوں 4:4-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن جَب وقت پُورا ہو گیا تو خُدا نے اَپنے بیٹے کو بھیجا جو عورت سے پیدا ہُوا اَور شَریعت کے ماتحت پیدا ہُوا، تاکہ اُنہیں جو شَریعت کے ماتحت ہیں، ہمیں خرید کر چُھڑا لے اَور ہم مُتَنَبّیٰ فرزند ہونے کا درجہ پائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 4