گلتیوں 16:3
گلتیوں 16:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس ابرہامؔ اور اُس کی نسل سے وعدے کِئے گئے۔ وہ یہ نہیں کہتا کہ نسلوں سے۔ جَیسا بُہتوں کے واسطے کہا جاتا ہے بلکہ جَیسا ایک کے واسطے کہ تیری نسل کو اور وہ مسِیح ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 3گلتیوں 16:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا نے حضرت اَبراہامؔ اَور اُن کی نَسل سے وعدے کیٔے۔ صحیفہ یہ نہیں کہتا ”تمہاری نَسلوں سے یعنی کیٔی نَسلیں“ یہاں لفظ ”تمہاری نَسل“ سے صِرف ایک ہی شخص مُراد ہے، یعنی المسیح۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 3