گلتیوں 2:2
گلتیوں 2:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میرا وہاں جانا خُدائی مُکاشفہ کے تحت ہُوا، میں نے اُن کو وُہی مُنادی کی، جِس خُوشخبری کی تبلیغ میں نے غَیریہُودیوں کو کی تھی، خُفیہ طور سے جماعت میں مُعتبر سمجھے جانے والے اُن لوگوں سے مُلاقات کی، اِس خوف سے کہیں اَیسا نہ ہو کہ میری پہلے کی یا اَب تک کی گئی دَوڑ دھوپ، بے فائدہ جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 2گلتیوں 2:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں ایک مکاشفے کی وجہ سے گیا جو اللہ نے مجھ پر ظاہر کیا تھا۔ میری علیٰحدگی میں اُن کے ساتھ میٹنگ ہوئی جو اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔ اِس میں مَیں نے اُنہیں وہ خوش خبری پیش کی جو مَیں غیریہودیوں کو سناتا ہوں۔ مَیں نہیں چاہتا تھا کہ جو دوڑ مَیں دوڑ رہا ہوں یا ماضی میں دوڑا تھا وہ آخرکار بےفائدہ نکلے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں گلتیوں 2