خروج 3:7-4
خروج 3:7-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن مَیں فرعون کو اَڑ جانے دوں گا۔ اگرچہ مَیں مصر میں بہت سے نشانوں اور معجزوں سے اپنی قدرت کا مظاہرہ کروں گا توبھی فرعون تمہاری نہیں سنے گا۔ تب مصریوں پر میرا ہاتھ بھاری ہو جائے گا، اور مَیں اُن کو سخت سزا دے کر اپنی قوم اسرائیل کو خاندانوں کی ترتیب کے مطابق مصر سے نکال لاؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 7خروج 3:7-4 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور مَیں فرِعونؔ کے دِل کو سخت کرُوں گا اور اپنے نِشان اور عجائِب مُلکِ مِصرؔ میں کثرت سے دِکھاؤُں گا۔ تَو بھی فرِعونؔ تُمہاری نہ سُنے گا۔ تب مَیں مِصرؔ کو ہاتھ لگاؤُں گا اور اُسے بڑی بڑی سزائیں دے کر اپنے لوگوں بنی اِسرائیل کے جَتھّوں کو مُلکِ مِصرؔ سے نِکال لاؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 7