خروج 15:20-17
خروج 15:20-17 کِتابِ مُقادّس (URD)
تُو چوری نہ کرنا۔ تُو اپنے پڑوسی کے خِلاف جُھوٹی گواہی نہ دینا۔ تُو اپنے پڑوسی کے گھر کا لالچ نہ کرنا۔ تُو اپنے پڑوسی کی بیوی کا لالچ نہ کرنا اور نہ اُس کے غُلام اور اُس کی لَونڈی اور اُس کے بَیل اور اُس کے گدھے کا اور نہ اپنے پڑوسی کی کِسی اَور چِیز کا لالچ کرنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 20خروج 15:20-17 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
چوری نہ کرنا۔ اپنے پڑوسی کے بارے میں جھوٹی گواہی نہ دینا۔ اپنے پڑوسی کے گھر کا لالچ نہ کرنا۔ نہ اُس کی بیوی کا، نہ اُس کے نوکر کا، نہ اُس کی نوکرانی کا، نہ اُس کے بَیل اور نہ اُس کے گدھے کا بلکہ اُس کی کسی بھی چیز کا لالچ نہ کرنا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 20