خروج 1:20-3
خروج 1:20-3 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور خُدا نے یہ سب باتیں فرمائیں کہ خُداوند تیرا خُدا جو تُجھے مُلکِ مِصرؔ سے اور غُلامی کے گھر سے نِکال لایا مَیں ہُوں۔ میرے حضُور تُو غَیر معبُودوں کو نہ ماننا۔
شئیر
پڑھیں خروج 20خروج 1:20-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور خُدا نے یہ سَب باتیں فرمائیں کہ: ”یَاہوِہ تمہارا خُدا، جو تُمہیں مُلک مِصر کی غُلامی سے نکال لایا میں ہُوں۔ ”میرے حُضُور تُم غَیر معبُودوں کو نہ ماَننا۔
شئیر
پڑھیں خروج 20