خروج 19:16-20
خروج 19:16-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر مَوشہ نے اُن سے کہا، ”کویٔی بھی اِس میں سے صُبح تک کچھ باقی نہ چھوڑے۔“ تاہم اُن میں سے بعض نے مَوشہ کی بات کی پروا نہ کی اَور اُس کا کچھ حِصّہ صُبح تک رکھ چھوڑا سو اُس میں کیڑے پڑ گیٔے اَور بدبُو پیدا ہو گئی اَور مَوشہ کو اُن پر بڑا غُصّہ آیا۔
شئیر
پڑھیں خروج 16خروج 19:16-20 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
موسیٰ نے حکم دیا، ”اگلے دن کے لئے کھانا نہ بچانا۔“ لیکن لوگوں نے موسیٰ کی بات نہ مانی بلکہ بعض نے کھانا بچا لیا۔ لیکن اگلی صبح معلوم ہوا کہ بچے ہوئے کھانے میں کیڑے پڑ گئے ہیں اور اُس سے بہت بدبو آ رہی ہے۔ یہ سن کر موسیٰ اُن سے ناراض ہوا۔
شئیر
پڑھیں خروج 16