خروج 20:1-21
خروج 20:1-21 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس خُدا نے دائیوں کا بھلا کِیا اور لوگ بڑھے اور بُہت زبردست ہو گئے۔ اور اِس سبب سے کہ دائیاں خُدا سے ڈرِیں اُس نے اُن کے گھر آباد کر دِئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 1خروج 20:1-21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس خُدا اُن دائیوں پر مہربان تھا، اَور لوگ بڑھتے چلے گیٔے اَور تعداد میں اَور بھی زِیادہ ہو گئے۔ اَور چونکہ دائیوں نے خُدا کا خوف مانا، اِس لیٔے خُدا نے اُنہیں بھی بال بچّے والیاں بنا دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 1