خروج 15:1-16
خروج 15:1-16 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور مِصر کے بادشاہ نے عِبرانی دائیوں، کو جِن کے نام شِفرہؔ اَور پُوعہؔ تھے کہا، ”جَب تُم عِبرانی عورتوں کو بچّہ پیدا کرنے میں مدد کرو اَور اُنہیں وضعِ حَمل کی تِپائی پر بیٹھی دیکھو تو اگر لڑکا ہو تو اُسے مار ڈالنا؛ لیکن اگر لڑکی ہو تو، اُسے زندہ رہنے دینا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 1خروج 15:1-16 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اسرائیلیوں کی دو دائیاں تھیں جن کے نام سِفرہ اور فوعہ تھے۔ مصر کے بادشاہ نے اُن سے کہا، ”جب عبرانی عورتیں تمہیں مدد کے لئے بُلائیں تو خبردار رہو۔ اگر لڑکا پیدا ہو تو اُسے جان سے مار دو، اگر لڑکی ہو تو اُسے جیتا چھوڑ دو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 1خروج 15:1-16 کِتابِ مُقادّس (URD)
تب مِصرؔ کے بادشاہ نے عِبرانی دائِیوں سے جِن میں ایک کا نام سِفرؔہ اور دُوسری کا فوعہؔ تھا باتیں کِیں۔ اور کہا کہ جب عِبرانی عَورتوں کے تُم بچّہ جناؤ اور اُن کو پتّھر کی بَیٹکھوں پر بَیٹھی دیکھو تو اگر بیٹا ہو تو اُسے مار ڈالنا اور اگر بیٹی ہو تو وہ جِیتی رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں خروج 1