اِفسِیوں 17:6-18
اِفسِیوں 17:6-18 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور نجات کا خَود اور رُوح کی تلوار جو خُدا کا کلام ہے لے لو۔ اور ہر وقت اور ہر طرح سے رُوح میں دُعا اور مِنّت کرتے رہو اور اِسی غرض سے جاگتے رہو کہ سب مُقدّسوں کے واسطے بِلاناغہ دُعا کِیا کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 6