اِفسِیوں 8:5-10
اِفسِیوں 8:5-10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ المسیح کے آنے سے پہلے تُم تاریکی میں زندگی گزارتے تھے، مگر اَب خُداوؔند میں نُور ہو۔ پس نُور کے فرزندوں کی راہ پر چلو کیونکہ نُور کا پھل ہر طرح کی نیکی، راستبازی اَور سچّائی ہے۔ اَور تجربہ سے مَعلُوم کرتے رہو کہ خُداوؔند کو کیا پسند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 5