اِفسِیوں 25:5-26
اِفسِیوں 25:5-26 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے شوہرو! اَپنی بیویوں سے وَیسی ہی مَحَبّت رکھو، جَیسی مَحَبّت المسیح نے اَپنی جماعت سے رکھی اَور اُس کے لیٔے اَپنی جان دے دی تاکہ وہ جماعت کو خُدا کے کلام کے ساتھ پانی سے غُسل دے کر صَاف کرے، اَور اُسے مُقدّس بنادے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 5