اِفسِیوں 18:5-19
اِفسِیوں 18:5-19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
شراب میں متوالے نہ بنو، کیونکہ یہ اِنسان کو بدچلن بنا دیتی ہے۔ بَلکہ، پاک رُوح سے معموُر رہا کرو۔ ایک دُوسرے سے زبُور، حَمد و ثنا اَور رُوحانی غزلیں اَور خُداوؔند کی تَعریف میں دل سے گاتے بجاتے رہا کرو،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 5اِفسِیوں 18:5-19 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
شراب میں متوالے نہ ہو جائیں، کیونکہ اِس کا انجام عیاشی ہے۔ اِس کے بجائے روح القدس سے معمور ہوتے جائیں۔ زبوروں، حمد و ثنا اور روحانی گیتوں سے ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں۔ اپنے دلوں میں خداوند کے لئے گیت گائیں اور نغمہ سرائی کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 5