اِفسِیوں 1:4-2
اِفسِیوں 1:4-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس میں جو خُداوؔند کی خاطِر قَید میں ہُوں، تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اُس مِعیار کے مُطابق زندگی گُزارو جِس کے لیٔے تُم بُلائے گیٔے تھے۔ ہمیشہ فروتن اَور نرم دل ہوکر خُدا کے تابع رہو اَور صبر کے ساتھ ایک دُوسرے کی مَحَبّت میں برداشت کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 4