اِفسِیوں 20:3-21
اِفسِیوں 20:3-21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا بڑا قادر خُدا ہے، اُس کی قُدرت ہم میں تاثیر کرتی ہے، اَور وہ اُس قُدرت کے باعث ہمارے لیٔے ہمارے مانگنے یا تصوّر سے کہیں زِیادہ کر سَکتا ہے، جماعت میں اَور المسیؔح عیسیٰ میں پُشت در پُشت، اَور اَبد تک اُن کی تمجید ہوتی رہے۔ آمین۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 3اِفسِیوں 20:3-21 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اللہ کی تمجید ہو جو اپنی اُس قدرت کے موافق جو ہم میں کام کر رہی ہے ایسا زبردست کام کر سکتا ہے جو ہماری ہر سوچ اور دعا سے کہیں باہر ہے۔ ہاں، مسیح عیسیٰ اور اُس کی جماعت میں اللہ کی تمجید پشت در پشت اور ازل سے ابد تک ہوتی رہے۔ آمین۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 3