اِفسِیوں 7:2-8
اِفسِیوں 7:2-8 کِتابِ مُقادّس (URD)
تاکہ وہ اپنی اُس مِہربانی سے جو مسِیح یِسُوعؔ میں ہم پر ہے آنے والے زمانوں میں اپنے فضل کی بے نِہایت دَولت دِکھائے۔ کیونکہ تُم کو اِیمان کے وسِیلہ سے فضل ہی سے نجات مِلی ہے اور یہ تُمہاری طرف سے نہیں۔ خُدا کی بخشِش ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 2اِفسِیوں 7:2-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تاکہ آنے والے زمانوں میں اَپنے اُس بےحَد فضل کو ظاہر کرے، جو خُدا نے اَپنی مہربانی سے المسیؔح عیسیٰ کے ذریعہ ہم پر کیا تھا۔ کیونکہ تُمہیں ایمان کے وسیلہ سے خُدا کے فضل ہی سے نَجات مِلی ہے، اَور یہ تمہاری کوشش کا نتیجہ نہیں، بَلکہ خُدا کی بخشش ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 2