اِفسِیوں 5:2-6
اِفسِیوں 5:2-6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب کہ ہم اَپنی سرکشیوں کے باعث مُردہ تھے، خُدا نے ہمیں المسیؔح کے ساتھ زندہ کیا۔ تُمہیں خُدا کے فضل سے ہی نَجات مِلی ہے۔ خُدا نے ہمیں المسیؔح کے ساتھ زندہ کیا اَور آسمانی مقاموں پر المسیؔح عیسیٰ کے ساتھ بِٹھایا،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 2