اِفسِیوں 11:1-12
اِفسِیوں 11:1-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا کی مصلحت یہ ہے کہ سَب کچھ اُس کی مرضی کے مُطابق ہو، خُدا نے ہمیں اَپنی مِیراث کے لیٔے پہلے ہی سے چُن رکھا تھا، تاکہ ہم، جِن کی اُمّید پہلے ہی سے المسیؔح سے وابستہ تھی، اُن کے جلال کی سِتائش کا باعث بنیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 1اِفسِیوں 11:1-12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مسیح میں ہم آسمانی بادشاہی کے وارث بھی بن گئے ہیں۔ اللہ نے پہلے سے ہمیں اِس کے لئے مقرر کیا، کیونکہ وہ سب کچھ یوں سرانجام دیتا ہے کہ اُس کی مرضی کا ارادہ پورا ہو جائے۔ اور وہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کے جلال کی ستائش کا باعث بنیں، ہم جنہوں نے پہلے سے مسیح پر اُمید رکھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِفسِیوں 1