اِستِثنا 22:7
اِستِثنا 22:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ تمہارے خُدا اُن قوموں کو تمہارے سامنے سے رفتہ رفتہ دُور کر دیں گے۔ وہ تُمہیں اُنہیں ایک ہی دَم خارج کرنے نہ دیں گے تاکہ کہیں اَیسا نہ ہو کہ تمہارے اِردگرد جنگلی جانوروں کی تعداد بڑھ نہ جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِستِثنا 7