اِستِثنا 11:16-12
اِستِثنا 11:16-12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِس کے لئے بھی اُس جگہ جمع ہو جا جو رب اپنے نام کی سکونت کے لئے چنے گا۔ وہاں اُس کے حضور خوشی منا۔ تیرے بال بچے، تیرے غلام اور لونڈیاں اور تیرے شہروں میں رہنے والے لاوی، پردیسی، یتیم اور بیوائیں سب تیری خوشی میں شریک ہوں۔ اِن احکام پر ضرور عمل کرنا اور مت بھولنا کہ تُو مصر میں غلام تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِستِثنا 16اِستِثنا 11:16-12 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُسی جگہ جِسے خُداوند تیرا خُدا اپنے نام کے مسکن کے لِئے چُنے گا تُو اور تیرے بیٹے بیٹِیاں اور تیرے غُلام اور لَونڈِیاں اور وہ لاوی جو تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو اور مُسافِر اور یتِیم اور بیوہ جو تیرے درمیان ہوں سب مِل کر خُداوند اپنے خُدا کے حضُور خُوشی منانا۔ اور یاد رکھنا کہ تُو مِصرؔ میں غُلام تھا اور اِن حُکموں پر اِحتیاط کر کے عمل کرنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِستِثنا 16