اِستِثنا 20:11-21
اِستِثنا 20:11-21 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُنہیں اپنے گھروں کی چوکھٹوں اور اپنے شہروں کے دروازوں پر لکھ تاکہ جب تک زمین پر آسمان قائم ہے تم اور تمہاری اولاد اُس ملک میں جیتے رہیں جس کا وعدہ رب نے قَسم کھا کر تمہارے باپ دادا سے کیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِستِثنا 11اِستِثنا 20:11-21 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور تُو اِن کو اپنے گھر کی چَوکھٹوں پر اور اپنے پھاٹکوں پر لِکھا کرنا۔ تاکہ جب تک زمِین پر آسمان کا سایہ ہے تُمہاری اور تُمہاری اَولاد کی عُمر اُس مُلک میں دراز ہو جِس کو خُداوند نے تُمہارے باپ دادا کو دینے کی قَسم اُن سے کھائی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِستِثنا 11