مَیں دانی ایل اُن دِنوں میں تِین ہفتوں تک ماتم کرتا رہا۔ نہ مَیں نے لذِیذ کھانا کھایا نہ گوشت اور مَے نے میرے مُنہ میں دخل پایا اور نہ مَیں نے تیل مَلا جب تک کہ پُورے تِین ہفتے گُذر نہ گئے۔
اُن دنوں میں مَیں، دانیال تین پورے ہفتے ماتم کر رہا تھا۔ نہ مَیں نے عمدہ کھانا کھایا، نہ گوشت یا مَے میرے ہونٹوں تک پہنچی۔ تین پورے ہفتے مَیں نے ہر خوشبودار تیل سے پرہیز کیا۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos