کُلسِیوں 2:2
کُلسِیوں 2:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میری کوشش یہ ہے کہ اُن کی دِلی حوصلہ اَفزائی کرکے آپسی مَحَبّت میں ایک کیا جائے، تاکہ وہ عقل و دَانش کی ساری دولت پائیں اَور خُدا کے راز کو، جان لیں یعنی المسیؔح کو،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 2کُلسِیوں 2:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
میری کوشش یہ ہے کہ اُن کی دلی حوصلہ افزائی کی جائے اور وہ محبت میں ایک ہو جائیں، کہ اُنہیں وہ ٹھوس اعتماد حاصل ہو جائے جو پوری سمجھ سے پیدا ہوتا ہے۔ کیونکہ مَیں چاہتا ہوں کہ وہ اللہ کا راز جان لیں۔ راز کیا ہے؟ مسیح خود۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 2