کُلسِیوں 9:1
کُلسِیوں 9:1 کِتابِ مُقادّس (URD)
اِسی لِئے جِس دِن سے یہ سُنا ہے ہم بھی تُمہارے واسطے یہ دُعا کرنے اور درخواست کرنے سے باز نہیں آتے کہ تُم کمال رُوحانی حِکمت اور سمجھ کے ساتھ اُس کی مرضی کے عِلم سے معمُور ہو جاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 1کُلسِیوں 9:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے جِس دِن سے ہم نے آپ لوگوں سے یہ سَب باتیں سُنی ہیں، ہم بھی تمہارے واسطے خُدا سے بلاناغہ دعا کرتے اَور درخواست کرنے سے باز نہیں آتے کہ تُمہیں خُدا اَپنی مرضی کے علم سے، رُوحانی حِکمت اَور سمجھ سے معموُر کر دے جسے پاک رُوح مُہیّا کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 1