کُلسِیوں 11:1-12
کُلسِیوں 11:1-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تُم لوگوں کے لیٔے ہماری دعا ہے کہ تُم خُدا کی جلالی قُدرت سے مِلنے والی ہر طرح کی قُوّت سے مضبُوط ہوتے جاؤ تاکہ تُم میں بےحَد تحمُّل اَور صبر پیدا ہو، اَور خُوشی سے خُدا باپ کا شُکر کرتے رہو جِس نے تُمہیں نُور کی بادشاہی میں اَپنے مُقدّس لوگوں کی مِیراث میں شامل ہونے کے لائق بنایا،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 1کُلسِیوں 11:1-12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اور آپ اُس کی جلالی قدرت سے ملنے والی ہر قسم کی قوت سے تقویت پا کر ہر وقت ثابت قدمی اور صبر سے چل سکیں گے۔ آپ خوشی سے باپ کا شکر کریں گے جس نے آپ کو اُس میراث میں حصہ لینے کے لائق بنا دیا جو اُس کے روشنی میں رہنے والے مُقدّسین کو حاصل ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 1