عاموس 23:5-24
عاموس 23:5-24 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَپنے نغموں کی آواز مُجھ سے دُور کرو! مَیں تمہاری بربط کی آواز نہ سُنوں گا۔ بَلکہ اِنصاف کو دریا کی مانند، اَور صداقت کو کبھی نہ سوکھنے والے چشمے کی مانند جاری رکھو!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عاموس 5