اعمال 27:9
اعمال 27:9 کِتابِ مُقادّس (URD)
مگر برنباؔس نے اُسے اپنے ساتھ رسُولوں کے پاس لے جا کر اُن سے بیان کِیا کہ اِس نے اِس اِس طرح راہ میں خُداوند کو دیکھا اور اُس نے اِس سے باتیں کِیں اور اُس نے دمِشق میں کَیسی دِلیری کے ساتھ یِسُوع کے نام سے مُنادی کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 9اعمال 27:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مگر بَرنباسؔ ساؤلؔ کو اَپنے ساتھ رسولوں کے پاس لایٔے۔ اُنہیں بتایا کہ کِس طرح ساؤلؔ نے سفر کرتے وقت خُداوؔند کو دیکھا اَور خُدا نے اُس سے باتیں کیں، اَور ساؤلؔ نے کیسی دِلیری کے ساتھ دَمشق شہر میں حُضُور عیسیٰ کے نام سے مُنادی کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 9اعمال 27:9 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
پھر برنباس اُسے رسولوں کے پاس لے آیا۔ اُس نے اُنہیں ساؤل کے بارے میں سب کچھ بتایا، کہ اُس نے دمشق کی طرف سفر کرتے وقت راستے میں خداوند کو دیکھا، کہ خداوند اُس سے ہم کلام ہوا تھا اور اُس نے دمشق میں دلیری سے عیسیٰ کے نام سے بات کی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 9