اعمال 12:8
اعمال 12:8 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن جب اُنہوں نے فِلِپُّس کا یقِین کِیا جو خُدا کی بادشاہی اور یِسُوعؔ مسِیح کے نام کی خُوشخبری دیتا تھا تو سب لوگ خواہ مَرد خواہ عَورت بپتِسمہ لینے لگے۔
شئیر
پڑھیں اعمال 8اعمال 12:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن جَب فِلِپُّسؔ نے خُدا کی بادشاہی اَور یِسوعؔ المسیح کے نام کی خُوشخبری سُنایٔی شروع کی تو سارے مَردو زن ایمان لے آئے اَور پاک غُسل لینے لگے۔
شئیر
پڑھیں اعمال 8